Loading...
لاگ ان

News with Views by Mian Saeed


  • خود اپنی ہی تکمیل کا سودا لیے سر میں
    اُڑتی ہے میری خاکِ بدن میری نظر میں
    شاعر، خرم پیرزادہ

    13-06-2019 22:35 PST

    لاہور(پنجاب) , پاکستان - خرم پیرزادہ آج 13 جون کو اپنی سالگرہ منائیں گے . . . ہم سب بہی خواہوں کی طرف سے سالگرہ مبارک . . .

  • خدائے رحیم بیتاب کی سالگرہ

    13-06-2019 0:01 PST

    دالبدین (بلوچستان) - پاکستان - بلوچی زبان کے معروف شاعر خدائے رحیم بیتاب کی سالگرہ آج 12 جون کو منائی جائے گی

  • ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کی سالگرہ

    12-06-2019 23:56 PST

    کراچی(سندھ) , پاکستان - افسانہ نگار ، ادیب، محقق اور نقاد ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کی سالگرہ آج 12 جون کو منائی جائے گی

  • ڈاکٹر جمیل جالبی کی سالگرہ

    12-06-2019 23:49 PST

    کراچی (سندھ) - پاکستان - نقاد, محقق, ادیب ، وائس چانسلر، یونیورسٹی آف کراچی . کراچی ، کی سالگرہ آج 12 جون کو منائی جائے گی

  • جو بے خبر کوئی گزرا تو صدا آئی
    میں سنگ ِراہ ہوں مُجھ پر عنایتیں کیسی
    شاعر، عبیداللہ علیم

    12-06-2019 23:30 PST

    کراچی (سندھ) - پاکستان - عبیداللہ علیم کی سالگرہ آج 12 جون کو منائی جائے گی

  • ضمیر نیازی کی برسی

    12-06-2019 23:25 PST

    کراچی(سندھ) , پاکستان - معروف ادیب و صحافی " ضمیر نیازی " کی برسی 11 جون کو منائی گئی

  • علامہ عباس کمیلی انتقال کرگئے

    08-06-2019 22:22 PST

    کراچی (سندھ) - پاکستان - سربراہ جعفریہ الائنس ، علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث آج 8 جون کو انتقال کر گئے . اِنا لله وإنا إليه راجعون

  • ترے ہی دھیان میں اب صبح و شام کرتا ہوں
    میں اپنے آپ سے اکثر کلام کرتا ہوں
    ===
    میری آنکھوں میں خواب زندہ ہیں
    میری آنکھیں سنبھال کر رکھنا
    شاعر، قاضی اختر جونا گڑھی

    08-06-2019 22:17 PST

    کراچی (سندھ) - پاکستان - صحافی, کالم نگار, ادیب, شاعر، قاضی اختر جونا گڑھی کی سالگرہ آج 8 جون کو منائی جائے گی

  • طاہرہ احساس کی سالگرہ

    08-06-2019 22:03 PST

    خضدار (بلوچستان) , پاکستان - براہوئی شاعرہ طاہرہ احساس کی سالگرہ آج 8 جون کو منائی جائے گی . . . ہم سب بہی خواہوں کی طرف سے سالگرہ مبارک . . .

  • معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، إنا لله وإنا إليه راجعون

    07-06-2019 22:58 PST

    لاہور (پنجاب) پاکستان - ناول نگار، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس ڈاکٹر انور سجاد 6 جون کو انتقال کرگئے . إنا لله وإنا إليه راجعون ..

پہلا   | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 |   آخری