Loading...
لاگ ان

News with Views by Mian Saeed


  • فیصل آباد - شاعر (اُردو،پنجابی،انگریزی) ، ادیب، ناول نگار، افسانہ نگار " شیشہ اک لشکارے دو " کے مصنف افضل احسن رندھاوا کا یومِ پیدائش آج یکم ستمبر کو منایا جائے گا

    01-09-2017 19:53 PST

  • ممبئی - ناول نگار, ڈرامہ نگار, ادیب, شاعر ، " ایک چادر میلی سی " کے مصنف راجندر سنگھ بیدی کا یومِ پیدائش آج یکم ستمبر کو منایا جائے گا

    01-09-2017 19:45 PST

  • جب سوز دعا میں ڈھلتا ہے
    ہونٹوں پہ دیپک جلتا ہے
    ===
    میری آہوں نے بجلیاں بن کر
    آسماں پر کنول کھلائے ہیں
    شاعر ، شیر افضل جعفری

    01-09-2017 19:40 PST

    جھنگ - شیر محمد " شیر افضل جعفری " کا یومِ پیدائش آج یکم ستمبر کو منایا جائے گا

پہلا   | 1 | 2 | اگلا