Loading...
لاگ ان

بلند اک بار پھر شاید نوائے عاشقانہ ہ
کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ جنہیں ایِ وفا کہیئے


قلمی نام

محمد منور


نام

پروفیسر مرزا محمد منّور



نام والد
مرزا ہاشم الدین

مزاح نگار, محقق, ادیب, شاعر

بھیرہ(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1927-03-23   بھیرہ (پنجاب) - پاکستان
وفات
2000-02-07   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

ماہ و سالِ منّور
== 1980ء ، تا 1985ء ، چیئرمین شعبہ اقبالیات پنجاب یونیورسٹی. لاہور
== 1985ء ، تا 1988ء ، ڈائریکٹر اقبال اکادمی. لاہور
== 1991ء ،تا 1993ء ، ڈائریکٹر اقبال اکادمی لاہور

کِتابیات
== "مرزا محمد منور " ، مٹی کا دریا ، میرزا ادیب ،لاہور، انگ میل پبلی کیشنز اشاعت اول جولائی 1981ء ، اشاعت دوم اپریل 1984ء ، ص 565
== "اقبالیات - ایک جائزہ (ادبی مذاکرہ) ، احمد ندیم قاسمی ، سعادت سعید ، سراج منیر ، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی ، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا ، عبداللہ قریشی ، پروفیسر مرزا محمد منور ، "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 483 - 470
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء

رسائل
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ خاص 2 ، 1967ءٰ ، ص 268

کِتابیات (منور شناسی)
== پروفیسر مرزا محمد منور بطور اقبال شناس ،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،2006ء، ص 320


  • انتخاب کلیاتِ آتش مع مقدمہ () مرتبہ،لاہور، مکتبہ کارواں ، (کلیات)

  • غُبارِ تمنّا () لاہور، مکتبہ لارواں ، ()

  • الفتنہ الکبریٰ () ،لاہور،ادارہ طلوع اسلام، ت ن، 528 ص () مترجم

  • علامہ اقبال بحضور آدم 2 ()،لاہور،شعبۂ فلسفہ، جامعہ پنجاب،اکتوبر 1987ء، 30ص (اقبالیات)

  • علامہ اقبال بحضور آدم ()،لاہور،شعبۂ فلسفہ، جامعہ پنجاب،اکتوبر 1987ء، 38 ص (اقبالیات)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard