Loading...
لاگ ان

تری یاد دل سے نکال دوں میں ترا خیال بھی چھوڑ دوں
یہ خیال امرِ محال ہے یہ خیال دل سے نکال دے
===
مرے حال پہ یہ کرم کیا کہ غموں کا سوز عطا کیا
کوئی ایسا ساز بھی دیجئے جو فغاں کو نغموں میں ڈھال دے
===
کسی درد مند کے کام آ کسی ڈوبتے کو اُچھال دے
یہ نگاہ لطف و کرم کبھی کسی کم نصیب پہ ڈال دے


قلمی نام

ارمان عثمانی


نام

عبد الرشید



ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر, صحافی

بھاول پور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1921-09-00   خورجہ،بلند شہر- بھارت
وفات
1981-10-28   رحیم یار خان (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادارت، "ستلج"،"بے باک" ، "جمہور"، "دفاع"، "رہبر"، "رفیق"
== رحیم یار خاں مشاعرہ پڑھنے گئے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

کِتابیات
== دبستانِ بہاولپور ، ماجد قریشی ، بہاولپور، ادارہ مطبوعات "آفتاب مشرق" 1965ء ، ص 350 - 339
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 32
== بہاولپور میں اُردُو ، مسعود حسن شہاب ، بہاولپور، اُردُو اکیڈمی ، 1983ء ، ص 281
== تاریخِ لیّہ تاریخ، ثقافت اور ادب ، مہر نور محمد تھند ،لیّہ، لوک پنجاب پبلشرز ، اپریل 1994ء ، ص 683 - 680
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 122
== بہاول پور میں اُردو شاعری 1947ء تا 2010ء ،عمران اقبال ،بھاول پور، چولستان علمی و ادبی فورم 2010ء ، ص 82


  • یہ لڑکیاں ()

  • جہان غزل() ملتان،زیر اہتمام: اربابِ فکروشعور ، 1969ء ، (شاعری)


Keyboard