Loading...
لاگ ان
سچل سرمست

قلمی نام

سچل سرمست


نام

عبدالوہاب



Arabic,Sindhi,Seraiki,Punjabi,Urdu,Persian,Balochi, Poet

حیدرآباد(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1739-00-00  
وفات
1826-00-00  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== وحدتِ افکار ، اسلام آباد، محکمہ فلم و مطبوعات ،وزارتِ اطلاعات و نشریات ، حکومتِ پاکستان ، ت ن ص 381 - 380 ، 267 - 262 ، 223 - 222
== سرائیکی شاعری، کیفی جامپوری، مُلتان ،بزمِ ثقافت،1969ء، ص 254 - 252
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی ،1971ء ، ص 294
== حضرت سُچل سرمست (1827ء - 1739ء) "سرائیکی ادب دی مختصر تاریخ" ، سجاد حیدر پرویز ، مُظفر گڑھ ، س سرائیکی پبلیکیشنز ، 1986ء ، ص314 - 308
== حضرت سچل سرمست دی زندگی تے عارفانہ شاعری، ترکہ ، نواز کاوش ،بہاول پور، سرائیکی ادبی مجلس، 1992ء ، ص 88- 83
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 144
== سندھ میں اُردو شاعری ،ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ ،کراچی، محکمہ ثقافت حکومتِ سندھ ، 2012ء ، ص 79-66
== سندھی شاعری جو سفر ،ذوالفقار سیال ، خیرپور ،سندھی ادبی سنگت ،فروری 2013ء ، ص 112 (1829-1739)

رسائل
== سنگیت،ساز،سرور اور سندھی ادب ، ڈاکٹر غلام علی الانا سہ ماہی "ادبیات" اسلام آباد (1) -4-، اپریل تا جون 1988ء ، ص 83- 71

کِتابیات (سچل شناسی)
== سچل سرمست اور ان کی اُردو شاعری ، موہن لعل پریمی ،اسلام آباد، مقتدرہ قومی زبان،


Empty


Keyboard