Loading...
لاگ ان

گوری سووے سیج پہ منہ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر اپنے رین بھی ، چوندیس


امیر خسرو

قلمی نام

امیر خسرو


نام

یمین الدین ابو الحسن



نام والد
امیر سیف الدین

شاعر

دہلی , بھارت


پیدائش
1253-03-03   پٹیالی - بھارت
وفات
1325-09-27   دہلی - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

امیر خسرو پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== امیر خسرو- حیات اور فن ، ڈاکٹر وحید مرزا.لندن یونیورسٹی. لندن

خاص شمارے
== ماہنامہ "افکار" کراچی مدیر صہبا لکنوی شمارہ نومبر دسمبر 1975ء

کِتابیات
== نکات الشعراء، میر تقی میر،بدایوں، نظامی پریس ، ص 2
== حُسنِ خیال ، صفدر مرزاپوری ، گیلانی الیکٹرک پریس ،ت ن، ص 50
== بلبلانِ فارس ، آغا شاعر قزلباش دہلوی، مولوی فیروزالدین اینڈ سنز 1930ء ، ص 46
== ہندی کے مسلمان شعراء ،عبداللہ بٹ ،لاہور مکتبہ اُردو 1940ء ، ص 20
== سفینۂ غزل ، سید محمد عباس ،کراچی، تاج کمپنی لمٹیڈ 1958ء ، ص 41
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی 1971ء ، ص 275
== استفادہ ، عتیق احمد ، پشاور ،مکتبہ ارژنگ 1981ء ، ص 10
== پنجابی ادب دی مختصر تاریخ ، حمیداللہ شاہ ہاشمی ،لاہور، تاج بُک ڈپو ، اشاعت دوم ، 1987ء ، ص 130 - 129
== پنجاب میں اُردو، حافظ محمود شیرانی ،اسلام آباد ، مقتدرہ قومی زبان پاکستان 1988ء ، ص 135
== حضرت امیر خسرو ، "ملتان کی ادبی اور تہذیبی زندگی میں صوفیائے کرام کا حصہ" ، ڈاکٹر روبینہ ترین ، ملتان، بیکن بُکس 1989ء ، ص 234
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ، پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 47 (پیدائش پٹیالی، 3 مارچ 1253ء - وفات دہلی 27 ستمبر 1325ء)

کِتابیات (خسرو شناسی)
== حیات خسرو،شبلی نعمانی ،دہلی، قومی پریس ،ت ن، 56 ص
== حیات خسرو، سعید احمد مارہروی، آگرہ ،مطبع اکبری (1321 ھ) 1908ء ، 188 ص
== امیر خسرو ،محمد وحید مرزا، یو پی ، ہندوستانی اکیڈمی1939ء ، 344 ص
== ہندوستان امیر خسرو کی نظر میں ،سید صباح الدین عبدالرحمٰن ،اعظم گڑھ ،معارف پریس 1966ء ، 126 ص
== امیر خسرو- عہد،فن اور شخصیت، عرش میلسانی ،دہلی 1974ء ،
== خسرو شناسی ،ظ انصاری ،ابوالفیض سحر، مرتبین، نئی دہلی، نیشنل بُک ٹرسٹ انڈیا 1975ء ، قومی کونسل برائے فروغِ اُردو زبان،نئی دہلی، 1998ء ، 765 ص
== امیر خسرو دہلوی: حیات اور شاعری، ممتاز حسین، نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالا تقریباتِ امیر خسرو، اکتوبر 1975ء ،479 ص
== امیر خسرو، شیخ سلیم احمد، دہلی، ادارۂ ادبیات، 1976ء
== خسرو کا ذہنی سفر ، ظ انصاری،نئی دہلی، انجمن ترقی اُردو (ہند) ،1977ء ، 1995ء ، 151 ص
== امیر خسرو اور ٹونک ، عربی فارسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ .راجستھان ،ٹونک1981ء ، 104 ص
== امیر خسرو اور علی گڑھ ، محی الدین اظہر ، علیگڑھ ، نسرین پبلشنگ ہاؤس 1981ء ، 152 ص
== امیر خسرو، شعبہ تصنیف و تالیف ، مکتبہ پیامِ تعلیم جامعہ نگر،.نئی دہلی 1981ء ، 32 ص
== امیر خسرو دہلوی ، ممتاز حسین ،نئی دہلی، مکتبہ جامعہ لمٹیڈ 1984ء ، 479 ص
== حضرت امیر خسرو اور ٹونک ، شوکت علی خاں،ٹونک، عربی فارسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ .راجستھان 1984ء ، 104 ص
== امیر خسرو کا ہندوی کلام مع نسخۂ برلن، ذخیرۂ اسپرنگر، گوپی چند نارنگ ،دہلی، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس 1987ء ، 240 ص
== امیر خسرو ، ڈاکٹر اسلم فرخی ،کراچی، ہمدرد فاؤنڈیشن 1992ء ، 32 ص
== خسرونامہ ، مجیب رضوی ،نئی دہلی، مکتبہ جامعہ لمٹیڈ 1987ء ، 124 ص
== امیر خسرو کی جمالیات ، شکیل الرحمٰن ،نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس 1996ء ، 160 ص
== امیر خسرو فرد اور تاریخ ، ڈاکٹر معین الدین عقیل 1997ء


  • دیوانِ خسرو () ،لاھور، نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات، نیشنل بُک فاؤنڈیشن، 1975ء، 123 ص (شاعری)

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد سوم () ،لاھور،نیشنل بُک فاؤنڈیشن،1983ء، 436 ص () جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد دوم () نیشنل بُک فاؤنڈیشن،1977ء،443 ص (کلیاتِ قصائد) جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد اول () ،لاھور،نیشنل بُک فاؤنڈیشن،1977ء، 469 ص (کلیاتِ قصائد) جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین

  • دوگونہ () ،لاھور،نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریباتِ امیر خسرو،نیشنل بُک فاؤنڈیش، 1975ء،201 ص (سو غزلوں کا ترجمہ)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard