Loading...
لاگ ان

غلام الثقلین نقوی


ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب

سیالکوٹ(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1922-03-12   چوکی ہندن
وفات
2002-04-06   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ سیالکوٹ

غلام الثقلین نقوی پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== غلام الثقلین نقوی- شخصیت اور فن، فقیر حسین آذر نگران ڈاکٹر عبدالرؤف شیخ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. مُلتان ، 1988ء

کِتابیات
== بیسویں صدی کے منتخب افسانے مُرتبہ ڈاکٹر سید معراج نیر ،لاہور، سید وقار معین 1996ء ص 284
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 579
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ،مُلتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ص 32

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ص 305
== شبنم کی ایک بوند، غلام الثقلین نقوی ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ص 197 - 185
== سُنہری دُھول، غلام الثقلین نقوی، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ص 126 - 111
== درویش علی مست ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 21 - 15

کِتابیات (غلام الثقلین شناسی)
== غلام الثقلین نقوی - شخصیت اور فن ، ڈاکٹر انور سدید ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان


  • پانچواں طبقہ () لاہور، کلاسیک، 2006ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • دھوپ کا سایہ()افسانے

  • سرگوشی()افسانے

  • گلی کا گیت()افسانے

  • نقطے سے نقطے تک() ،لاہور،کلاسیک،2001ء، ص (افسانے)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard