Loading...
لاگ ان

وہ حسن نمایاں ہے بدن سے تیرے
ہر چیز درخشاں ہے بدن سے تیرے
اک تو جو نہ ہوتی تو اندھیرا ہوتا
خلوت میں چراغاں ہے بدن سے تیرے


قلمی نام

صادقین احمد


نام

سیّد صادقین احمد نقوی



نام والد
سیّد سبطین احمد نقوی

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1920-06-30   امروہہ (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1987-02-10   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 272
== صادقین - شاعری و مصّوری کا مرج البحرین ، "اُردو شاعری اور پاکستانی معاشرہ " ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز . 2007ء ، ص 234 - 226

رسائل
== صادقین ایک نابغہ فن، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، ماہنامہ "اردونامہ" لاہور (18) - ، دسمبر 1999ء ، 33-30

اخبارات
== صادقین ایک عجوبہ روزگار (مضمون) منیر احمد شیخ ، میگزین روزنامہ "صحافت" دہلی 19 اکتوبر 2014ء


ویب سائٹ
www.sadequainfoundation.com

  • رقعات صادقین

  • رباعیات صادقین ()لاہور،باہتمام نیاز احمد،غلام علی پبلشرز، س ن، 96 ص ()


Keyboard