Loading...
لاگ ان
قلمی نام

شاہد احمد دہلوی


نام

شاہد احمد



نام والد
بشیرالدین احمد

ادیب

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1906-05-22   دہلی - بھارت
وفات
1967-05-27   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

رشتے داریاں
== شاہد احمد دہلوی کے دادا ڈپٹی نزیر احمد تھے

== 1922ء ، جنوری 14 ، عالیہ بیگم سے پہلی شادی
== 1930ء ، جنوری ، اجراء ماہنامہ "ساقی" دہلی
== 1938ء ، عاصمہ بیگم سے دوسری شادی
== 1942ء ، اکتوبر 05 ، بہزاد لکھنوی کی کتاب "بیانِ حضور" کے لیے پیش لفظ لکھا
== 1947ء ، ستمبر ، 23 ،بھارت سے لاہور آمد
== 1948ء ، مئی ، لاہور سے کراچی آمد
== 1948ء ، ستمبر ، ماہنامہ "ساقی" کراچی کا اجراء
== 1959ء، پاکستان رائٹرز گلڈ لت بنیاد ڈالی
== 1959ء ، جنوری 31 ، رکن مرکزی مجلس عاملہ، پاکستان رائٹرز گلڈ . کراچی تا 24 اپریل 1960ء
== 1963ء ، صدارتی انعام ملا


کِتابیات
== ہمارے افسانے، سید وقار عظیم ،الہ آباد، سرسوتی پبلشنگ ہاؤس 1935ء ، ص 160-157
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری ، طالب ہاشمی ، مرتبہ،لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 299- 295
== دلی والے ، ڈاکٹر صلاح الدین ،مُرتبہ،دہلی، اُردو اکادمی 1986ء ، ص 227
== بیس معراوف ادبی شخصیات ، جاوید اختر بھٹی ،لاہور، برائٹ بکس ، ستمبر 2006ء ، ص 340 - 327

رسائل
== شاہد احمد: اِک انجمن، صادق الخیری، ماہنامہ "ساقی" کراچی شمارہ جوبلی نمبر 1955ء ، ص 17
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 227 ،268
== اُردو کے سپاہی - شاہد احمد دہلوی ،شمیم احمد ماہنامہ "قومی زبان" کراچی 28 - 3 ، مارچ 1966ء ، ص 33-37
== جو بادہ کش تھے پُرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں، ماہنامہ "صبح نو" پٹنہ (14) -7 - جولائی 1967ء ، ص 5-4 (وفات 28 مئی 1967ء)

شاہد احمد دہلوی نمبرز
== ماہنامہ "ساقی" کراچی (77) ، 6- 5 -، 1968ء ، 76 ص

کِتابیات (شاہد شناسی)
== بزمِ خوش نَفساں ،شاہد احمد دہلوی ، ڈاکٹر جمیل جالبی ،مُرتبہ،کراچی، مکتبۂ اسلوب ،1985ء
== بزم ِ شاہد ،ڈاکٹر اسلم فرخی ،آصف فرخی ، مُرتبہ،کراچی، شہرزاد
== شاہد احمد دہلوی، شخصیت اور فن ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان
== شاہد احمد دہلوی : حالات و آثار، ڈاکٹر سید محمد عارف ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان


  • بچوں کی دلچسپیاں () جی فریڑرک کیوڈر، شاہد احمد دہلوی، مترجم، ()

  • بچوں کی جنسی تعلیم () لیسٹراے کرکنڈال، شاہد اھمد دہلوی، مترجم، ()

  • خودشناسی () ولیم سی میجر، شاہد احمد دہلوی، مترجم، ()

  • بچوں میں جذبہ عداوت () سپل سکلونا ،شاہد احمد دہلوی، مترجم، 1963ء، ()

  • بچوں کے جذباتی مسائل () اوسپرجن ، سٹوراٹ ایم قچ ،شاہد احمد دہلوی، مترجم، 1963ء ، ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |   آخری


Keyboard