Loading...
لاگ ان
قلمی نام

ممتاز حسین


نام

سید ممتاز حسین



نام والد
سید فیاض حسین

افسانہ نگار, نقاد, محقق, ادیب

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1918-10-01   پارہ،غازی پور - بھارت
وفات
1992-08-15   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1924ء ، میٹرک ، سٹی ہائی اسکول . غازی پور
== 1926ء ، انٹر ، کرسچین کالج . الہ آباد
== 1928ء ، بی اے الہ آباد یونیورسٹی . الہ آباد
== 1943ء ، بی ایڈ ، مسلم یونیورسٹی . علی گڑھ
== 1946ء ، ایم اے آگرہ یونیورسٹی ، آگرہ
== کالون کالج ، لکھنؤ . پہلی ملازمت
== انجمن الاسلام اردو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بمبئی مین اسسٹنٹ ڈائریکٹر
== بمبئی یونیورسٹی . بمبئی
== روزنامہ "امروز" کراچی
== سراج الدولہ کالج . کراچی کی آخری ملازمت
== 2015ء ، اکتوبر 17 ، بیگم کی وفات

کِتابیات
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 846
== دفترِ امکاں ،قاضی محمد اختر جونا گڑھی ، کراچی، نوبہار پبلی کیشنز 2010ء ، ص 276

رسائل
== نامے مرے نام آتے ہیں (خطوط) ، پروفیسر ممتاز حسین ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 257
== ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد شمارہ ستمبر 1992ء ، ص 3
== ماہنامہ "طلوع افکار" کراچی شمارہ جنوری 1988ء

اخبارات
== پروفیسر ممتاز حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، روزنامہ "ایکسپریس" کراچی 17 اکتوبر 2015ء

کِتابیات (ممتاز شناسی)
== ارمغانِ ممتاز،ڈاکٹر جمال نقوی ، کراچی، پروفیسر ممتاز حسین ادبی کمیٹی 2012ء ،208 ص


  • پاکستان کے معدنی وسائل () کراچی، شعبہ تصنیف و تالیف اُردو کالج ، 1969ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • امیر خسرو دہلوی: حیات اور شاعری () نئی دہلی، مکتبہ جامعہ لمٹیڈ ، 1990ء ، 450 ص (خسرو شناسی)

  • تنقیدی شعور (1994ء) نفیس اکیڈمی. کراچی

  • نقد حرف ()کراچی، مکتبہ اسلوب ، 1985ء ، 303 ص (تنقیدی مضامین)

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • حالی کے شعری نظریات:ایک تنقیدی جائزہ (1988ء)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard