Loading...
لاگ ان

تھا جس پہ ناز کبھی،اب وہ آرزو نہ رہی
نیازِ عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
===
میرے جی کو لُبھا گئی ہے تو
میری ہستی پہ چھا گئی ہے تو
===
تو خواب ہی میں سہی،آ کے خود جواب تو دے
بُجھی بُجھی سی مری آرزو کو آب تو دے


قلمی نام

اظہر ، اے ڈی


نام

احمد الدین



ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1900-04-18   سیالکوٹ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1974-02-24   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== لذتِ آوارگی ،اے ڈی اظہر ،لاہور، مکتبہ جدید ،1961ء
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ،لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 105- 103
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2003ء ، ص 63
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء ، ص 186

رسائل
== 1974ء میں بچھڑنے والے مشاہیر ، ایوب قادری ، سہ ماہی "غالب" کراچی (1) ، 1 -، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 252


  • لذت ِآوارگی () لاہور،مکتبہ جدید، 1961ء، 238 ص (شاعری)

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()


Keyboard