Loading...
لاگ ان

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں


قلمی نام

امید فاضلی


نام

ارشاد احمد فاضلی



نام والد
سید محمد فاروق حسن فاضلی

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1923-11-13   ڈبائی - بھارت
وفات
2005-09-28   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== "دریا آخر دریا ہے" ، آدمی اور کتاب ، سید ابو الخیر کشفی ، کراچی، زین پبلی کیشنز، 2004ء ، ص 31- 29
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم، احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2005ء، ص 88
== پاکستان کرونیکل ،عقیل عباس جعفری ، کراچی، ورثہ،2010ء، ص 954 (ولادت 17 نومبر)
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان، 2011ء، ص 164
== اُمید فاضلی، نعت کی بہاریں، طاہر حسین طاہر سلطانی، کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز،2012ء، ص 53-50

رسائل
== ماہنامہ "دنیائے ادب" کراچی شمارہ اگست 2004ء ص 36


  • تب و تاب ِ جاودانہ (1991ء)سلام

  • پاکستان زندہ باد () ،کراچی،رائٹرز اکادمی،1988ء، 144 ص (قومی ترانے)

  • دریا آخر دریا ہے (1988ء)غزلیں

  • میرے آقا (1988ء)نعتیں

  • سر ِنینوا () ،کراچی،سیپ پبلیکیشنز،فروری 1982ء، 183 ص ()


Keyboard