Loading...
لاگ ان

صبا چمن سے نوید ِبہار لائی ہے
کسی کلی کا جگر خون ہو گیا ہو گا


رئیس امروہوی

قلمی نام

رئیس امروہوی


نام

سیّد محمد مہدی



نام والد
سیّد شفیق حسن ایلیا

ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1914-09-12   امروہہ (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1988-09-22   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- (1) سید سلطان احمد شاگرد سید عبدالرسول نثار اکبر آبادی (پردادا) (2) سید امیر حسن امیر امروہوی (دادا) (3) سید وحید حسن رمز و گدا امروہوی (چچا) (4) سید نفیس حسن وسیم امروہوی (چچا) (5) سید انیس حسن ہلال امروہوی (چچا) (6) سید شفیق حسن ایلیا (والد) (7) سید محمد تقی (بھائی) (8) سید جون اصغر جون ایلیا (بھائی)
== قطعہ نگار ، روزنامہ "جنگ" کراچی،لاہور جون 1947ء تا 22 ستمبر1988ء

کِتابیات
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965 ، ص 342
== مضامین ،محمد علی صدیقی ،کراچی، ادارۂ عصرِنو 1991ء ، ص 249
== شاید ،جون ایلیا ،لاہور، الحمد پبلی کیشنز 1996ء ، ص 14
== سُرودِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 298 (وفات 23 ستمبر)
== دابستانوں کا دابستان کراچی حصہ اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 189
== وفیاتِ نامورانِ پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 331
== تذکرۂ شعرائے امروہہ، نقوش نقوی ،کراچی، رائٹرز بک فاؤنڈیشن "سخنور" 2008 ، ص 631
== سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی (غزل) ، صوفی غلام مصطفٰی تبسم ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 67
== غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا (غزل) صوفی غلام مصطفٰی تبسم ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 70
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر ،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 244

رسائل
== خطۂ لاہور! تیرے جاں نثاروں کو سلام ، رئیس امروہوی،کراچی ماہنامہ "افکار" کراچی شمارہ 170-171 اکتوبر نومبر 1965ء ص 69
== اُردو کے سپاہی - رئیس امروہوی ، شمیم احمد ماہنامہ "قومی زبان" کراچی (28 ) ، 2-، فروری 1966ء ص 29-32
== عورت کی بدولت، رئیس امروہوی ماہنامہ "نیاسویرا" کراچی (2) 44،45 - ،مارچ 1975ء ص 31
== تاثرات (نظم) ، رئیس امروہوی ، "ادبِ لطیف" لاہور گولڈن جوبلی نمبر (52) 12، 11، -، 1986ء ، ص 119
== اے مریدِ پیرِ رومی ، رئیس امروہوی ، ماہنامہ "الامیر" کراچی (4)،10 - اپریل 1993ء، ص 10

کِتابیات (رئیس شناسی)
== رئیس امروہوی: احوال و آثار، ڈاکٹر سید قاسم جلال ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان
== رئیس امروہوی: فن و شخصیت ،صہبا لکھنوی 1990ء
== رئیس امروہوی - شخص و شاعر ، مسعود الرحمٰن ،حیدرآباد، جولائی 1994ء ،144 ص


Empty

  • لے سانس بھی آہستہ ()،کراچی،فرید پبلشرز،س ن، 106 ص (نفسیات)

    مملوکہ (1) ڈاکٹر محمد محسن نے یہ کِتاب شرف آباد بیدل لائبریری کو عطیہ کی انٹری نمبر -ر ء ی - 10-120 ()

  • حضرتِ یزداں () ،کراچی،رئیس اکادمی،1984ء،112 ص (شاعری)

  • ضمیر خامہ () شاعری

  • جنسیات ()

  • نفسیات ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard