Loading...
لاگ ان

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر ِ آئینۂ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے


سلیم کوثر

قلمی نام

سلیم کوثر


نام

محمد سلیم



نام والد
عبد المجید

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyrights owners

سلیم کوثر پر لکھے گئے مقالات
مقالہ: ایم اے
== سلیم کوثر کی غزل کا فکری و فنی جائزہ ،رانی آکاش ہاشمی نگران ڈاکٹر قاضی عابد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ،1997ء

کتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد سوم ،احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2010ء، ص 177
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ،شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان 2007ء، ص ،36


  • دنیا مری آرزو سے کم ہے (2007ء)

  • خالی ہاتھوں میں ارض و سماء ()،کراچی،تہذیب پبلی کیشنز،اپریل 1981ء، 240 ص (شاعری)

    == مملوکہ:- (1)، احمدپور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ، عطیہ منجانب ملک ممتاز عاصم ایڈوکیٹ (2)

  • یہ چراغ ہے تو جلا رہے () ،کراچی، ،1987ء، ص (شاعری)

    == مملوکہ:- (1) کراچی، لیاقت میموریل لائبریری عطیہ منجانب میاں سعید، احمد پور شرقیہ ، بھاول پور ()

  • محبت اِک شجر ہے (1994ء)

  • ذرا موسم بدلنے دو (1991ءء)


Keyboard