Loading...
لاگ ان

عمر بھر کی بندشیں خواب و خیال
دو قدم بھی ساتھ ہے چلنا بہت


کشور ناہید

کشور ناہید


ادیب, شاعر

اسلام آباد , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== مدیر، ماہنامہ "دوست" لاہور
== مدیر اعزازی ماہنامہ "ادب لطیف" لاہور
== 2014ء ، اکتوبر 16 ، ساتویں عالمی اُردو کانفرس میں شرکت کی
== 2014ء ، اکتوبر 18 ، ان کی کتاب نوٹ بک کی تقریب اجراء ساتویں عالمی اُردو کانفرنس کے تیسرے روز منعقد کی گئی
== 2015ء ، اپریل 4 ، جشن بہار ٹرسٹ کے زیراہتمام دھلی پبلک سکول میں منعقدہ عالمی مشاعرہ میں شرکت کی

کشور ناہید پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم فل
== فہمیدہ ریاض، کشور ناہید اور پروین شاکر کی شاعری میں عورت کا شعورِ ذات ،شہناز پروین نگران ڈاکٹر روبینہ ترین، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ،2004ء

مقالات ایم اے
== کشور ناہید- شخصیت اور فن ،محمد افضل شیخ نگران ڈاکٹر انوار احمد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1988ء
== اُردو کی دو آپ بیتیوں "بُری عورت کی کتھا (کشور ناہید) اور ہم سفر (حمیدہ اختر رائے پوری) کا تجزیاتی مطالعہ ،نادیہ فریال نگران ڈاکٹر قاضی عابد ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی .ملتان ، 2000ء

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا ،مرتبین ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 359
== "اُردو اَدب میں تنہائی" (ادبی مذاکرہ) ، احمد ندیم قاسمی، جیلانی کامران، غالب احمد، سجاد باقر رضوی، کشور ناہید، ڈاکٹر سلیم اختر، یوسف کامران، ذوالفقار احمد تابش ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 122 - 99
== "ادبی تخلیق اور معاشرہ" (مذاکرہ) ، تبسم کاشمیری ، محمد کاظم ، فہمیدہ ریاض ، صفدر میر ، کشور ناہید ، شیخ صلاح الدین ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 188 - 172
== "ادب کی اخلاقیات" (مذاکرہ) ، مسعود اشعر ، سلیم احمد ، غالب احمد ، صلاح الدین محمود ، کشور ناہید ، مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 218 - 200
== جو مِلے تھے راستے میں ، احمد بشیر، یونس جاوید ،مرتبہ،لاہور، گورا پبلشرز 1996ء ، ص 267 - 249
== رنگ باتیں کریں ، تنویر عباس نقوی ،لاہور، تخلیقات 1999ء ، ص 228
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ، ڈاکٹر روبینہ ترین ،ڈاکٹر قاضی عابد ،ملتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ، ص 37
== غزلیں ، کشور ناہید ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 114 - 112

رسائل
== ماہنامہ "ادب لطیف" لاہور 5 ، مئی 1981ء

اخبارات
== روزنامہ "صحافت" دھلی 5 اپریل 2015ء
== این بی ایف بُک ایمبیسیڈر 2016ء ، روزنامہ "نوائے وقت" مُلتان 23 اپریل 2016ء

کتابیات (کشور ناہید شناسی)
== کشور ناہید شخصیت اور فن ،ڈاکٹر شاہین مفتی ،اسلام آباد، اکامی ادبیات پاکستان ،2008ء ، 159 ص


  • گمشدہ یادوں کی واپسی () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • عورت مرد کا رشتہ : مکالمے اور تحریریں () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • وحشت اور بارود میں لپٹی ہوئی شاعری () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • ورق ورق آئینہ () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • آ جاؤ افریقہ () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 |   آخری


Keyboard