Loading...
لاگ ان

درد جب سے دل نشیں ہے ، عشق ہے
اس مکاں میں کچھ نہیں ہے،عشق ہے
===
لفظ کی قید سے رہا ہو جا
آ مری آنکھ سے ادا ہو جا
===
تم تراشے ہوئے بت ہو کسی محراب کے بیچ
ہم زوائد ہیں جو پتھر سے نکل جاتے ہیں
===
جاتے جاتے کسی اپنے کے حوالے کر دوں
آنکھ میں خواب امانت کی طرح ہوتے ہیں
===
دِل نے توقیر اناالعشق کہا ایک ہی بار
دار تک آ کے یہ منصور کہاں تک پہنچا


توقیر تقی

قلمی نام

توقیر تقی


نام

سعادت حُسین توقیر



نام والد
فدا حُسین

Urdu Language Poet,Writer,Author,Editor

کراچی(سندھ) , پاکستان


موبائل

+92 300 243 3223


ای میل
touqeer_taqee@yahoo.com

Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== شریک مرتب "خرمن" بورے والا
== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین، کراچی
== ممبر ،حلقہ اربابِ ذوق، کراچی
== بانی ، یارانِ نقطہ داں
== 2013ء ، مدیر، کتابی سلسلہ "اَدب و کُتب خانہ" کراچی شمارہ نمبر 5 ان کی ادارت میں شائع ہوا

کِتابیات
== آپ سراپا نور، قمر وارثی ،مرتب، کراچی، دبستانِ وارثیہ ،2006ء ، ص ،423 ،319 ،293 ،257 ،230 ،152 ،119 ،78 ،52
== غزل فہمی، باقی احمد پوری ،لاہور، القمر انٹرپرائزز 2009ء ، ص 187،186
== ہمارے شاعر،باقی احمد پوری ،مرتبہ،لاہور، القمر انٹرپرائزز 2009ء ، ص 119
== کھڑکی میں خواب ،عادل رضا منصوری ، مرتب،بیکانیر، سانکھلا پرنٹرز 2011ء ، ص 13-19

رسائل
== ہزار مُوجِ تند سے مقابلےکے بعد بھی (غزل) ، سہ ماہی "ادب عالیہ انٹرنیشنل" وہاڑی شمارہ اپریل ،مئی، جون، 2007ء ، ص 131
== نئے سفر کی طرف اشارہ کیا گیا تھا (غزل) توقیر تقی "پہچان 19" میرپور خاص جون 2009ء ، ص 201
== افلاک پر جو نُورِ سحر کی لکیر تھی (غزل) توقیر تقی ،سہ ماہی "زرنگار2" فیصل آباد، اکتوبر تا دسمبر 2009ء ، ص 315
== غربت کچھ اور دشت کی وحشت کچھ اور ہے (سلام) توقیر تقی "خرمن 2" بورے والا دسمبر 2009ء تا جون 2010ء ، ص 14
== ذات پر اک سانحہ! (نظم) توقیر تقی "خرمن 2" بورے والا دسمبر 2009ء تا جون 2010ء ، ص 214
== نئی نسل کے شعراء کرام زہرہ جنید اور توقیر تقی کے نام ماہنامہ "دنیائے اَدب" کراچی جولائی 2010ء ، ص 59 -56
== ہوائے خلد نہ رُوحِ چمن سے آتی ہے (غزل)، توقیر تقی "ادبِیکا 2" میر پور دسمبر 2012ء ، ص 118
== گوشہ توقیر تقی، ماہنامہ "دنیائے اَدب" کراچی شمارہ اپریل 2013ء
== اندر کا حسن آئنہ خانے سے جا ملے (غزل) ، توقیر تقی "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5، 2013ء ، ص 17
== توقیر تقی کی شاعری کا تجزیہ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5، 2013ء ، ص 75- 70
== مجھے نہ خود سے شکایت نہ چشمِ تر سے اُسے (غزل) ، توقیر تقی ، "ادب و کتاب خانہ" کراچی شمارہ 6 -، 2014ء ، ص 19

اخبارات
== آنکھ کے واسطے آرام نکل آیا ہے (غزل) ، توقیر تقی ، "بادبان" کے تحت ماہانہ مشاعرہ ، جسارت میگزین 9 نومبر 2008ء ، ص 18
== اذان ہوگئی لیکن نماز باقی ہے، توقیر تقی ، باز گشت، راشد نور، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 31 دسمبر 2008ء
== کہکشاں شعری جمالیات کا آئینہ - توقیر تقی روزنامہ "جنگ" کراچی مڈویک میگزین 2013ء
== کہیں شعور میں صدیوں کا خوف زندہ تھا (غزل) ، توقیر تقی ، "صدائے مخدوم" مظفر گڑھ (24)، 39 ، 3 تا 10 مارچ 2014ء


  • ادب و کتب خانہ 5 () ،کراچی،بزمِ اکرم،2013ء، 134 ص ()

  • اناالعشق ()،کراچی،دنیائے ادب،2013ء، 128 ص (شاعری)


Keyboard