Loading...
لاگ ان

گلے پہ چلنے دو رُک رُک کے تیغِ قاتل کو
مقامِ صبر ہے عجلت کا یہ مقام نہیں


قلمی نام

آباد عظیم آبادی


نام

شیخ علی باقر



نام والد
شیخ آغا جان

شاعر

عظیم آباد(بہار) , بھارت


وفات
1900-00-00  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== تلمیذ:- شاد عظیم آبادی

کِتابیات
== خمخانۂ جاوید جلد اول ،لالہ سری رام ،لاھور، مطبع نولکشور 1908ء، ص 4
== مسلم شعرائے بہار جلد اول ،حکیم سید احمداللہ ندوی،کراچی، انٹرنیشنل پریس 1966ء، ص 1


Empty


Keyboard