Loading...
لاگ ان

آتے ہیں نشستوں میں یہ سننے اشعار
ہوں پاس تو کر لیتے ہیں باتیں دو چار
خاموش ہی دیکھا ہے میاں کو ہم نے
شاید کہ ہے کم آپ میں خوئے اظہار
ذکی عثمانی


کوئی حسن ہے نہ جمال ہے
یہ مری نظر کا کمال ہے
===
دِل بھی لہو لہو ہوا ضبط بھی بیقرار ہے
تیرا ہی انتظار تھا ، تیرا ہی انتظار ہے
===
قطرہ قطرہ غم اُترا اور درد کا منظر ہو گئی ہے
رنج کی بارش اتنا برسی آنکھ سمندر ہو گئی ہے
===
جانے نشہ وہ کونسا آپ کو دیکھ کر ہوا
آپ کی چشمِ مست کا آج تلک خمار ہے
===
دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیں کہ ہم کو
دھرتی سے جُڑی اپنی ثقافت پہ یقیں ہے


میاں سعید

قلمی نام

میاں سعید


نام

میاں محمد سعید



Seraiki,Uru Language - Biobibliographer,Critic,Poet,Editor

احمد پور شرقیہ(پنجاب) , پاکستان


موبائل

+92 321 684 8060


ای میل
editor@bio-bibliography.com

Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 2004ء میں ادبی تنظیم "گلوبل اُردو فورم" کی بنیاد رکھی جس کے تحت فروری 2011ء تک 1450 شعری و تنقیدی نشستیں منعقد ہو چکی ہیں - نیر ندیم صاحب نے ان نشتوں کی %99.99 صدارت فرمائی
== 2004ء ، لائف ممبر آرٹس کونسل آف پاکستان . کراچی
== 2004ء ، دسمبر، آرٹس کونسل کے الیکشن برائے 2005ء میں پورے پینل کے ساتھ حصہ لیا
== 2005ء ، دسمبر 15 ، میں ادبی ویب سائیٹ "www.globalurduforum.org " کی بیناد رکھی
== 2006ء میں پہلا شعر کہا
== 2012ء ، اگست 10 ، میں ادبی ویب سائیٹ " www.bio-bibliography.com" کی بنیاد رکھی
== تلمیذ:- نیر ندیم
== تعلیمی کوائف:- بی اے ،ایل ایل ،بی
== ممبر ، انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان . کراچی
== لائف ممبر، بزم سائنسی ادب . کراچی
== 2013ء، جون 01، ممبر، بزمِ اکرم .کراچی
== 2013ء ، مدیر، کتابی سلسلہ "اُدب و کُتب خانہ" کراچی. شمارہ نمبر 5 ، 2013ء ان کی ادارت میں شائع ہوا
== 2014ء ، فروری ، ممبر، ادارۂ تحقیق تاریخ و ثقافت . بھاول پور
== 2015ء ، مارچ 10 ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب میں منعدہ ایک روزہ سیمینار میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی
== 2015ء ، مارچ 27 ، مخدوم سید افتخار حسن گیلانی ، ممبر، صوبائی اسمبلی اُوچ شریف سے ملاقات میں ویب سائٹ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا
== 2015ء ، مارچ 30 ، اے ایس پی احمد پور شرقیہ سے ملاقات کی اور ویب سائیٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا
== 2015ء ، اپریل 2 ، مخدوم سید افتخار حسن گیلانی ، ممبر صوبائی اسمبلی اُوچ شریف سے ملاقات
== 2015ء ، اگست 21 ، پروفیسر غلام اکبر شیخ ، پرنسپل گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج . ڈیرہ نواب صاحب کو " فیض ہوئے مَر کے اَمَر " پیش کی
== 2015ء ، اگست 22 ، پرنسپل ، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج . احمد پور شرقیہ کو " فیض ہوئے مَر کے اَمَر " پیش کی
== 2015ء ، اگست 22 ، لائبریرین ، گورنمنٹ صادق عباس ہائی سکول ، احمد پور شرقیہ کو " فیض ہوئے مَر کے اَمَر " پیش کی
== 2015ء ، اگست 31 ، پرنسپل پروفیسر غلام اکبر شیخ کو لائبریری کے لیے کتابیں پیش کیں
== 2015ء ، ستمبر 01 ، پرنسپل پروفیسر غلام اکبر شیخ کو لائبریری کے لیے کتابیں پیش کیں
== 2015ء ، ستمبر 02 ، پرنسپل غلام اکبر شیخ کو لائبریری کے لیے کتابیں پیش کیں

کِتابیات
== درپن ، ذکی عثمانی ،کراچی، حرا اکیڈمی ، 2010ء ، ص 179
== اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر ،مُرتّب ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء ، ص 279
== خاموش نہ ہو ماہیا ، افضل چوہان ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز ،2011ء ، ص 6
== Bibliographers , Bibliographical Heritage of Pakistan (1947 - 2012) Vol 1 , Dr Nasim Fatima , Karachi , Idara Kitabya e Pakistan , Library Promotion Bureau , 2013,Feb , P 9-10
== انجم نامہ ، ڈاکٹر محمد وسیم انجم ،راولپنڈی ، انجم پبلشرز 2013ء ، ص 1210 - 1209

رسائل
== کتابی سلسلہ "خرمن" بورے والا دسمبر 2008ء تا جون 2009ء ،اثبات پبلی کیشنز .لاہور
== کتابی سلسلہ سہ ماہی "زرنگار" فیصل آباد ،اکتوبر تا دسمبر 2009ء ، ص 304
== کتابی سلسلہ "ادبیکا" میرپور نمبر2 دسمبر 2012ء ، ص 5
== حمد ، میاں سعید ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5 -، 2013ء ، ص 8
== غزل ، میاں سعید ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5 -، 2013ء ، ص 23
== ماہ و سالِ اقبال (تحقیق) ، میاں محمد سعید، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ نمبر 5، 2013ء ، ص 88- 76
== غزل ، میاں سعید ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 6 -، 2014ء ، ص 24
== مہ جبینوں سے نبھائے رکھنا (غزل) ، "ادب و کتب خانہ" 7 ،کراچی، 2015ء ، ص 17
== بابائے اُردو مولوی عبدالحق : تاریخی و کتابیاتی مطالعہ (تحقیقی مضمون) ، میاں محمد سعید ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" 7 ،کراچی ، 2015ء ، ص 69 - 53

اخبارات
== سایہ زلفِ یار دیکھیں گے، میاں سعید ، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 29 اکتوبر 2008ء
== کوئی حُسن ہے نہ جمال ہے، میاں سعید ، "بادبان" کے تحت ماہانہ مشاعرہ ، جسارت میگزین 9 نومبر 2008ء، ص 18
== انوکھی ویب سائیٹ ، روزنامہ "آج کل" کراچی ہفتہ 6 دسمبر 2008ء
== دل بھی لہو لہو ہوا ضبط بھی بے قرار ہے، میاں سعید، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 17 دسمبر 2008ء
== باز گشت، راشد نور، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 31 دسمبر 2008ء
== مری ہر دعا بھی خدا جانتا ہے ،میاں سعید ، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 31 دسمبر 2008ء
== گوشۂ خصوصی ، روزنامہ "نوائے وقت" کراچی ادب ایڈیشن 20 نومبر 2009ء
== "گلوبل اُردو فورم کی شان دار خدمات" اداریہ ہفت روزہ "تیسرا رُخ" اٹک 19 جون 2010ء
== روزنامہ "نوائے وقت" کراچی 17 مارچ 2013ء ، ص 3 کالم 7
== گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج کو کتابوں کا عطیہ (خبر) روزنامہ "جنگ" مُلتان یکم ستمبر 2015ء

تبصرہ کُتب
== اُردو انگلش ڈکشنری ، یعقوب میراں مجتہدی ، (تبصرہ) ، میاں محمد سعید ، کواٹرلی " پاکستان لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس جرنل" (حصہ اُردو) ، (45) ، 1 ، مارچ 2014ء ، ص 23
== انجم نامہ ، ڈاکٹر محمد وسیم انجم (تبصرہ) ، میاں محمد سعید ،کواٹرلی " پاکستان لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس جرنل" (حصہ اُردو) ، (45) ، 1 ، مارچ 2014ء ، ص 23
== ... کہ ہم جھٹلائے گئے ، نجیب عمر (تبصرہ) ، میاں محمد سعید ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 6 -، 2014ء ، ص 194

عطیات کُتب و رسائل
اکادمی ادبیات پاکستان سندھ
== (1) تاریخ اَدب اُردو، ڈاکٹر رام بابو سکسینہ ، مرزا محمد عسکری ، مترجم، تبسّم کاشمیری ، مُرتّب (2)بحرالفصاحت حصہ اول ، مولوی نجم الغنی رامپوری (3) دریائے لطافت ، سیّد انشا اللہ خاں انشا ، پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفی ،مترجم (4) حیا کے آنسو، ھما اعظمی (5) شعری اُفق علامہ طالب جوھری، شمیم روش (6) شمیم روش شخصیت اور فن ، ڈاکٹر وفا راشدی (7) رنگ سے تصویر تک ، شمیم روش (8) پلکوں پہ چراغاں ، جوش سرحدی (9) گلدستۂ افکار، حاجی محمد شفیع اسٹیل والا، (10) یہ کافر دل نہیں مانا ، پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمد اقبال (11) مری بلوچ جنگِ مزاحمت ، چارلس رینالڈ ولیم ، شاہ محمد مری (12) تیری آنکھوں کے ساتھ ... میں ، عذرا اصغر (13) موج رنگ و بو، سیّد محمد ابراہیم نجم ندوی (14) زَبانِ قلب و نظر ، سیّد مُظفر احمد ضیا (15) نہ حکایتیں نہ شکایتیں ، راشدہ نثار (16) دیدۂ باطن ، حنیف ساجد (17) کلتاتِ نظام، کلب علی خاں جائق (18) سُخن سُخن سورج ، عابد انصاری (19) دَھَنک رتجگوں کی ، پروفیسر ڈاکٹر نعیم تقوی (20) خواب صحرا زندگی ، امداد حُسین خان ترگوی (21)ھم کہ ٹھہرے اجنبی ، رضیہ سلطانہ (22) گُن ، ضیاء خان (23) برفاب ، شہزاد نیّر (24) اجلی سحر کے ساتھ ، محمود سرور (25) عجب سی بے قراری ہے ، ارشد محمود ارشد (26) دل کیوں رونے لگتا ہے ، شہیل انجم شہزاد (27) ،پہلا پتھر ، کیپٹن نذیر الدین خان (28) ساحل دکھائی دیتا ہے ، رومانہ رومی (29)بہار نشاط ، نشاط غوری (30) تراشیدہ حرف، اقبال پیرزادہ (31) شہرِ چارہ گر، خواجہ رفیق انجم (32) شہاب نامہ ، قدرت اللہ شہاب (33) تاریخ ادب اُردو جلد اول ، ڈاکٹر جمیل جالبی (34) تاریخ ادب اُردو جلد دوم ، ڈاکٹر جمیل جالبی (35) ناگہاں ، خالد معین (36) حرفِ نمو ، علامہ طالب جوہری (37) جلتی ہوا کا گیت، ثروت زہرا (38) دشتِ جنوں، غوث متھراوی (39) گردشِ ایام ، ڈاکٹر عابد علی عابد (40) یادوں کا عکس، شارق بلیاوی (41) حرف کی سوغات ، انوار اعزمی (42) گنگا جمنی میدان، اختر حامد خان (43) آس کا پنچھی، اجمل اعجاز (44) فرقت کی چاند رات ، سہیل انجم شہزاد (45) حرف اھنگ، یونس رمز (46) اگن کنڈلی، ڈاکٹر آغا سہیل (47) کوچہ کوچہ پھرے، ڈاکٹر منیزہ شاہ (48) آئینۂ ہُنر، سراج الدین سراج (49) تماشا، نورالہدیٰ شاہ (50) بانو کے مضامین، بانو ارشد (51) جمیل عظیم آبادی شخصیت اور فن، یاور امان،مرتب،ابن عظیم فاطمی ، معاون (52) کُلیاتِ ارشد تھانوی، عمران الارشد،بانو ارشد ، مرتبین ، (53) دسترس، افضال بیلا (54) مجموعوں کا مجموعہ ، شارق بلیاوی (55) ذوقِ سلیم ، سلیم اللہ فہمی (56) راستے گھر نہیں جانے دیتے، کاشف حسین غائر (57) اوڑھنی کے رنگ، تبسم صدیقی (58)زاخم کی خوشبو، شارق بلیاوی (59) دامنِ گل، نقاش کاظمی (60) پتھر کی زبان، فہمیدہ ریاض

انجمن ترقی اُردو پاکستان .کراچی
(1) اُجلی سحر کے ساتھ ، محمود سرور (2) نماز مودت، نیئر کاظمی(3) زادِ عشق ، ضیاء شاہد .(4) حصارِ نظر ،نجیب عمر (5) تاریخ. اَدبِ اُردو جلد سوم، ڈاکٹر جمیل جالبی () مکمل فہرست ابھی باقی ہے

شرف آباد بیدل لائبریری .کراچی
(1) آس کا پنجھی ،اجمل اعجاز (2) دوسرا جنم ،اجمل اعجاز (3) بادل اور زمین ،اجمل اعجاز (4) پیرھنِ فکر ، رفیع الدین راز (5) ابھی دریا میں پانی ہے ،رفیع الدین راز (6) بینائی ،رفیع الدین راز (7) روشنی کے خدوخال ، رفیع الدین راز (8) دیدہء خوش خواب ،رفیع الدین راز (9) اتنی تمازت کس لئے؟ ،رفیع الدین راز (10) صدا کیسی ہے ،صدیق فتحپوری (11) زبان خلق ،عبدالحمید (12) ماہنامہ "سوئے حرم" لاہور مئی 2011ء (13) ماہنامہ "سوئے حرم" لاہور، مئی 2011ء (14) ماہنامہ "انشاء" حیدرآباد، شمارہ 66 (15) سہ ماہی "سربکف" کراچی مارچ تا جون 2010ء (16) سہ ماہی "سربکف" کراچی نومبر 2010ء (17) سہ ماہی "سربکف" کراچی جنوری 2012ء (18) "بیاض" لاہور شمارہ مئی دسمبر 2008ء (19) "پہچان" میرپور خاص تاج نمبر (20) "تذکرہ" کراچی شمارہ جولائی 2010ء (21) "تذکرہ" کراچی شمارہ نومبر 2010ء (22) "تذکرہ" کراچی مارچ 2012ء (23) "پیش رفت" کراچی یکم جنوری تا جون 2008ء (24) "مدحت" لاہور جنوری تا جون 2012ء (25) "ادبِ لطیف" لاہور مئی 2010ء (26) "ادب لطیف" لاہور جون 2010ء (27) "ادب لطیف" لاہور خاص شمارہ 2012ء (28) سہ ماہی "تجدیدِنو" لاہور اکتوبر تا دسمبر 2006ء (29) سہ ماہی "تجدیدنو" لاہور جنوری تا مارچ 2009ء (30) سہ ماہی "تجدیدنو" لاہور جولائی تا ستمبر 2009ء (31) سہ ماہی "تجدیدنو" لاہور اپریل تا جون 2010ء (32) سہ ماہی "تجدیدنو" لاہور جولائی تا دسمبر 2011ء (33) سہ ماہی "نوادر" لاہور اپریل تا جون 2012ء (34) سہ ماہی "نوادر" لاہور جولائی تا دسمبر 2012ء (35) سہ ماہی "نوادر" لاہور جنوری تا مارچ 2013ء (36) نوکر کی قمیض، ونود کمار شکل (ناول) (37) منتخب تحریریں، نرمل ورما --- مکمل فہرست ابھی باقی ہے

گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج . ڈیرہ نواب صاحب
(1) "ادب و کتب خانہ" کراچی 2013ء (2) Pakistan library and information Science Journal () فیض ہوئے مَر کے اَمَر (72) شاید ، جون ایلیا (73) اور میں تنہا بہت ، ریحانہ روحی (74) تم میری کمزوری ہو ، ریحانہ روحی (75) عشق زاد ، ریحانہ روحی (76) خاموش تلاطم ، ڈاکٹر منظور خاکی (77) ارتفاع ، اختر رضا سلیمی (78) اُجلی سحر کے ساتھ ، محمود سرور (79) پاکستان کے نعت گو شعراء ، سید محمد قاسم (80) بہاول پور میں اردو شاعری ، عمران اقبال (81) تذکرہ الشیخ ہالیجوی (82) جان بلب ، شوخ ریاستی (83) پہاڑ تلے ، ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی (84) اقبال شناس ، ڈاکٹر محمد وسیم انجم (85) انور شعور آدھی صدھی کا گوشوارہ ، اظفر رضا (86) خواجہ میر درد ، ثاقب صدیقی ، انیس احمد (87)
دہلی کا دبستان شاعری ، ڈاکٹر نورالحسن ہاشمی (88) پوٹریٹ ، پروفیسر اکرام اللہ خان ، آئی یو جرال (89) جُنوں میں جتنی بھی گذاری ، سید جعفر احمد (90) سلطان الہند ، سید فہیم رضا کاظمی (91) سلطان الہند ، سید فہیم رضا کاظمی (92) سرودِ زندگی ، اصغر حسین اصغر (93) لمسِ گریزاں ، لیث قریشی (94) گجر ، قتیل شفائی (95) رشک قمر ، اُستاد قمر جلالوی (96) پچھلے پہر ، جاں نثار اختر (97) زیروبم ، فارغ بخاری (98) عکسِ جام ، عبدالحمید عدم (99) دستورِ وفا ، عبدالحمید عدم (100) ساز و صدف ، عبدالحمید عدم (101) خوشبو ، پروین شاکر (102) خود کلامی ، پروین شاکر (103) صدبرگ ، پروین شاکر (104) جاناں جاناں ، احمد فراز (105) غزل بہانہ کرو ، احمد فراز (106) پانی کا گھر ، بسمل صابری (107) صدا بانٹی تو ہے ، اظہر ادیب (108) خاموش نہ ہو ماہیا ، افضل چوہان (109) روئے سخن ، ذکی عثمانی (110) دریاب ، وفا چشتی (111) فی الحال ، نسیم عباسی (112) خوشبو مرے ساتھ چل پڑی ھے ، اختر رضا سلیمی (113) صابر تھاریانی کے گجراتی قطعات کا منظوم اُردو ترجمہ ، ڈاکٹر ہلال نقوی (114) اُردو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری (115) کراچی کے دبستان شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر (116) کشمیر میں اُردو ، حبیب کیفوی (117) لاہور کا دبستان شاعری ، ڈاکٹر علی محمد خاں (118) گلشن ہمیشہ بہار - تذکرہ ، نصراللی خاں خویشگی ، ڈاکٹر اسلم فرخی ،مرتبہ (119) ہمیشہ بہار تذکرہ فارسی ، کشن چند اخلاص ، ڈاکٹر وحید قریشی ،مرتبہ (120) معارف سرائیکی تذکرہ ، سید نور علی ضامن حسینی (121) درخشاں ستارے ، ڈاکٹر نسرین شگفتہ (122) نامہ ہائے صدق و صفا ، پروفیسر عبدالمجید قریشی ، سید الطاف علی بریلوی ، مرتبہ (123) سُر کی چھایا ، ناصر کاظمی (124) (149) آفتاب عصر ، شاہد نقوی (150) جوش شناسی ، ڈاکٹر ہلال نقوی (151) یادگارِ اکرم ، دلبر حسین مولائی (152) دل کا آئینہ جو ٹوٹا ، سیدہ زیب النسا (153) بَہار کی بَہار ، محمد انیس الرحمٰن ایڈوکیٹ (154) صدائے قلب ، ہمراز اوچوی (155) نظر کے زاویے ، ذکی اورنگ آبادی (156) ماخذات جلد سوم ، سرفراز علی رضوی (157) ماخذات جلد دوم ، سرفراز علی رضوی (158) اردو تھیٹر جلد سوم ، عبدالعلیم نامی (159) ایسا لگتا ہے تجھ کو کھو دوں گی ، کامل جوئیہ (160) حقیقت شاعری ، نصیرالدین نصیر (161) دریچہ آنکھ کا ، کاشف بٹ (162) M.Bashir Khan , Time And Cline (163) شہر علم کے دروازے ، افتخار عارف (164) قاموس الکتب جلد سوم (165) ادب و کتب خانہ ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ (166) Muslim Scients & Scholars (167) تفہیم السلام ، حکیم عبدالخالق خان عزیز (168) ماہنامہ "سفید چھڑی" سرگودھا ، ڈاکٹر محمد اقبال


گورنمنٹ صادق عباس ہائی سکول . احمد پور شرقیہ
(1) "اَدب و کتب خانہ" کراچی (2) فیض ہوئے مَر کے اَمَر ()

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج . احمدپور شرقیہ
== (1) فیض ہوئے مَر کے اَمَر ()

لیاقت میموریل لائبریری . کراچی
(1) احساس کی خوشبو ، امین اُڈیرائی (2) ایک وجود اور ، امین اُڈیرائی (3) دسترس ، افضال بیلا (4) تصویر خانہ ، ممتاز رفیق (5) ادبی جائزہ ، مستقیم نوشاہی (6) مجھے روشنی کی تلاش ہے ، ضیاء خان ضیاء (7) سائے سائے دھوپ ، صدیق فتح پوری (8) سہ ماہی "تجدیدِ نو" لاہور جنوری تا مارچ 2008ء (9) سہ ماہی "تجدیدِ نو" لاہور اپریل تا جون 2008ء (10) سہ ماہی "تجدیدِ نو" لاہور جولائی تا ستمبر 2008ء (11) سہ ماہی "تجدیدِ مو" لاہور اکتوبر تا دسمبر 2008ء (12) سہ ماہی "تجدیدِ نو" لاہور اکتوبر تا دسمبر 2009ء (13) سہ ماہی "نوادر" لاہور جولائی تا ستمبر 2011ء (14) ماہنامہ "اَدبِ لطیف" لاہور (15) ماہنامہ "سفید چھڑی" سرگودھا اگست،ستمبر اکتوبر 2011ء (16) ماہنامہ "سفید چھڑی" سرگودھا مارچ 2013ء (17) ماہنامہ "سنگت" کوئٹہ مئی 2012ء (18) ماہنامہ "سوئے حرم" لاہور مئی 2011ء (19) پہچان کتابی سلسلہ نمبر 19 جون 2009ء (20) مدحت نعتیہ کتابی سلسلہ حفیظ تائب نمبر (21) "مدحت" لاہور نعتیہ کتابی سلسلہ مارچ تا مئی 2010ء (22) ماہنامہ "عوامی منشور" کراچی جنوری تا مئی 2012ء (23) ماہنامہ "عوامی منشور" کراچی اکتوبر تا دسمبر 2011ء (24) یادوں کا عکس، شارق بلیاوی (25) اس عہد کے ابرہنہ کے لشکری ، سید مسعود اعجاز بُخاری (26) عظیم تر پاکستان، سید مسعود اعجاز بُخاری (27) ہم سفر، حمیدہ اختر حُسین رائے پوری (28) چند ہم عصر، مولوی عبدالحق (29) جنگل قِچ اذان، حکیم ارشد شہزاد (30) منظر بہ منظر کربلا، ریحان اعظمی (31) بابائے اُردو مولوی عبدالحق حیات اور اسلوب ، محمد رضی راہی (32) بکھرے گلاب ، زبیر سپرا (33) لٰہذا، رستم نامی (34) نشید تاریخ ، خواجہ منظر حسن منظر (35) حرف حرف آئینہ ، پروین حیدر (36) مہر دو نیم، افتخار عارف (37) چند بزرگ، اختر حامد خان (38) شعلۂ رنگ ،شکیل احمد ضیاء (39) بنیاد، محمد صدیق بُخاری (40) متاعِ نظر، سرور جاوید (41) منتخباتِ اُردو- نظم، مرزا ظفر بیگ (42) روپ سروپ، شگفتہ نازلی (43) اُردو کا عروض ، پروفیسر حبیب اللہ خان غضنفر (44) بات سے نکلی بات ، محمد سبلتگین صبا (45) پیاسی آنکھ سے بہتا پانی ، علی ساحل (46) غبارِ خاکی، سبط اختر (47) کوئی تم سے مخاطب ہے ، سلیم فوز (48) بیوی سے چھپ کر، (49) خدا بانٹ لیا ہے ، کاشف بٹ (50) براہِ راست ، حسن ظہر (51) لبِ سحر، خالد یوسف (52) انجان راہوں کا مسافر ، امداد حسین خان ترگوی (53)حاشیہ ،فرتاش سید (54) افکارِ حیات ، زین پرتاب گڑھی (55) نگارشاتِ انجم ، ڈاکٹر محمد وسیم انجم (56) شیخ محمد ابراہیم آزاد، ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی (57)بے چہرہ لوگ ، رئیس فاطمہ (58) کوہ قاف کے اُس پار، پروفیسر شرافت عباس ناز مترجم (59) ابھی غزل ہے فروزاں ، شرافت عباس ناز (60) دل کیوں رونے لگتا ہے ، سہیل انجم شہزاد (61) محبتوں کے عجیب دُکھ ہیں، سہیل اختر (62) سخن در سخن، مُرتب، نقوش نقوی (63) پاکستان میں تہذیب کا ارتقاء، سبط حسن (64) یادیں مٹتی نہیں ، اکرام تبسم (65) آزارِ جاں ، شفیق بانو بریلوی (66) تجلیاتِ خضر، منظر رحمانی (67) ھویدا ، ثمینہ راجا (68) کبھی میں یاد آؤں تو ... ، ارشد محمود ارشد (69) خامشی جب کلام کرتی ہے ، ابرار عابد (70) مضامینِ گجرال ، اندر کمار گجرال (71) دستاویزِ اُلفت ، طلعت نہٹوری (72) پاکستانی کلچر ، جمیل جالبی (73) کلیاتِ قائم جلد دوم ، اقتدا حسن (74) قرۃ العین کے بہترین افسانے ، صبا احمد (75) اُردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام ، ڈاکٹر مولوی عبدالحق (76) ادا جعفری، شاہدہ حسن (77) شمیم روش: شخصیت اور فن، ڈاکٹر وفا راشدی (78) شگفتہ بیانیاں ،شگفتہ نازلی (79) آس بے آس ، شارق بلیاوی (80) روپ کا کندن ، منیر انور (81) ڈاکٹر وزیر آغا ، رفیق سندیلوی (82)جب شام اترتی ہے، شمیم روش (83) مشرقی تمدن کا آخری نمونہ ، عبدلحلیم شرر (84)سُلگتی آنکھیں، ظفر اکبر آبادی (85) کسی کمزور لمحے میں ، خالد شریف (86) شب آگہی ، ساغر صدیقی (87) سب سے مہنگی گائے ،منظر عارفی (88) دھیان ، خاور اعجاز (89) شیشے کے کنول ، خاور اعجاز (90)آنکھیں رنگ اور خواب ، خاور اعجاز (91) ارتقاء، خاور اعجاز (92)اختصار ، خاور اعجاز (93) ساجن ، خاور اعجاز (94)زیرِ لب، خاور اعجاز (95)انفرادی مطالعے ، خاور اعجاز (96)آہٹ ، خاور اعجاز (97) میری غزل ، کرار نوری (98) کلیاتِ میر، کلب علی خاں جائق (99) نویدِ فکر ، سبطِ حسن (100) بے چہرہ سوال ، فارغ بُخاری (101) مسافتوں کی تھکن ، عذرا اصغر (102) ارتکاز، رئیس فاطمہ (103) آئینہ ، احمد نوید (104) چشم تماشا ، نجم الحسن رضوی (105) شعری اُفق، علامہ طالب جوہری (106) زرد چنبیلی کی خوشبو ، رئیس فاطمہ (107) بچھڑنے سے ذرا پہلے ، خالد شریف (108) کسس ، ذکاء الدین شایاں (109) زخم آشنائی ، قمر جمالی امروہوی (110) سرودِ غزل ، سرور نظامی (111) گفتہ نا گفتہ ، شگفتہ نازلی (112) بہارِ بے خنداں ، شگفتہ نازلی (113) بے گماں ، شارق بلیاوی (114) اندازِ نظر ، اظہر سعید خان (115) روئے سخن ، ذکی عثمانی (116) مطالعۂ اقبالیات ، محمد وسیم انجم (117) فقیرستان سے آدم نگر تک ، خورشید احمد عون (118) حرف حرف جوت جلے ، شگفتہ نازلی (119) رعنائیِ خیال ، زاہد حُسین زاہد (120) تاریخِ اَدَبِ اُردو ، رام بابو سکسینہ (121) قبول و در کے فیصلے ، آفتاب مضطر (122) اوراقِ گُل ، صبا اکبر آبادی (123) تجدیدِ نو ، (124) شعلے پہ زبان، پیرزادہ قاسم (125) یہ چراغ ہے تو جلا رہے، سلیم کوثر (126) رَشکِ قمر، اُستاد قمر جلالوی (127) نُطق، قائم نقوی (128) انگلستان خدا کی شان ، سیّد معراج جامی (129) پسِ گرداب، شاداب احسانی (130) غُبارِ صَحرا، لاغر امروہوی (131) نورِ زیست (132) گُفتار پہ تعزیریں (133) گُلِ تر، سیّد شیدا حسن زیدی (134) حرفِ زیرِ لب، نکہت بریلوی (135)درِ دلکشا، منظور الہی (136) آج کا بھارت، قاضی محمد اختر جونا گڑھی (137) درد کی پازیب، رئیس فاطمہ (138) سارے دن کا تھکا ھوا پُرش، صلاح الدین پرویز (139) سورج پہ دستک، شائستہ حبیب (140) اَمیر خسرو، ڈاکٹر اسلم فرخی (141) صفدر بٹا گنوری قنفس، صفدر گنوری(142) نقدِ کل، سلیم فاروقی (143) تروینیاں، شاعر علی شاعر (144) افعال مرکبہ، تمنّا عمادی مجیبی پھلواری (145) دوسرا جنم، ابنِ حق (146) تعارفِ اخلاقیات ،ولیم لِلی، سیّد محمد احمد سعید،مترجم (147) Memoirs Of Jahangir,Sir H . M. Elloit,Prof. John Dowson,edited,Lahore, Islamic Book Service, 1975, 240 p(148)A Critical Histry Of English Literature Volume One To Four, David Daiches,New Delhi,Allied Publishers Private Limited, 1999U, 1211 p (149) Punjab Military Histry In The 19th Century , R. H. Haigh , P .W. Turner , Lahore, Vanguard Books LTD ,1984 , 173 p(150) Histry Of English Literature, T . Singh , Prof. Mohammad Yousaf ,Lahore, A One Publisher , 630 p(151) (152

میونسپل لائبریری . احمد پورشرقیہ
(1)== حرف حرف خوشبو ، محمد یعقوب فردوسی 5771 (2)== گستاخ اکھیاں ، محمد یعقوب فردوسی 5772 (3)== یادوں کا عکس ، شارق بلیاوی 5773 (4)== نرک ، نسیم انجم 5774 (5)== کٹھ پتلیاں ، شمشاد احمد 5775 (6)== باقیاتِ فانی، فانی بدایونی 6032 (7)== نغمۂ کارواں ، نظر حیدرآبادی 6033 (8)== نغمات، سخن ڈبائیوی 6034 (9)== جذبات ، سخن ڈیائیوی 6035 (10)== مجلس میں دراڑ،ممتاز اطہر 6037 (11)== تمہارا مان رہ جائے ، آصف شہزاد 6038 (12)== موسم موسم ملتے تھے ، ظریف احسن 6039 (13)== رُخِ سیلاب، نقاش کاظمی 6040 (14)== شہر چراغاں ، خورشید احمر 6041 (15)== پانی پتھر، یٰسین افضال 6042 (16)== چشمِ شوق، صابر براری 6043 (17)== پلکوں کے درمیان، شمیم روش 6044 (18)== بگولے، چمن زیدی 6045 (19)== گفتہ و ناگفتہ ، شگفتہ نازلی 6046 (20)== اَدب و کُتب خانہ شمارہ 2013ء (21)== نالہ دل، بھیرہ شمارہ جنوری 2010ء (22)== تلخیاں ، ساحر لدھیانوی 5866 (23)== خواب سے باہر ، فہیم شناس کاظمی 5867 (24)== خواب سفر ، جاوید منظر 5868 (25)== پلکوں کے درمان ، شمیم روش 5869 (26)== جب شام اُترتی ہے ، شمیم روش 5870 (27)== میں کسی کا آخری عشق تھا ، عمران عامی 5871 (28)== رُوپ سروپ ، شگفتہ نازلی 5872 (29)== تذکرے و تبصرے ، سراج الاسلام 5873 (30)== صبا اکبر آبادی کی غزل نگاری ، شفیق احمد شفیق 5874 (31)== تعارف مشاہیرِ نظم و نثر ، حفیظ الرحمٰن خان، عبدالعزیز بلوچ 5875 (32)== آہنگِ ظفر ، پیرزادہ سیّد ظفر ہاشمی 6036 (33)== دور اذکار افسانے ، زیب اذکار 6047 (34)== ششماہی "الایام" کراچی ، ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر 6048 (35)


  • "ادب و کتب خانہ" 6 () ،کراچی،بزمِ اکرم ، 2014ء ، 196 ص (کتابی سلسلہ)

  • "ادب و کتب خانہ " 5 ()،کراچی،بزمِ اکرم،2013ء، 134 ص (کتابی سلسلہ)

  • فیض ہوئے ہیں مر کے امر (تاریخی و کتابیاتی جائزہ) (‘Faiz Huay Hain Mar Kay Amar) ڈاکٹر نسیم فاطمہ،میاں محمد سعید،کراچی، جمبو پبلشنگ ،2014ء، 418 ص (تحقیق)

    (1) == () پیش لفظ - ڈاکٹر جمیل جالبی ، سابق وائس چانسلر ، یونیورسٹی آف کراچی (2) == مقدمہ - ڈاکٹر معین الدین عقیل (3) == اخباری خبریں - " فیض ہوئے مَر کے اَمَر " کتاب چھپ کر مارکیٹ میں آ گئی ، روزنامہ "ایکسپریس" مُلتان 27 جون 2015ء ، ص 2 (4)== مملوکہ:-(ب) سر صادق محمد خان لائبریری ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ()


Keyboard