یہ انجمنِ علم عوامی بھی ہے
اِک شیخ کی شائستہ کلامی بھی ہے
ہے نور محمد کے جتن سے قائم
احباب کی کوشس سے دوامی بھی ہے
ذکی عثمانی

نور محمد شیخ
نام والد
دین محمد شیخ
ادیب, شاعر
کراچی(سندھ) , پاکستان
موبائل
+92 321 270 6008
فون
+92 21 3253 0936

== معاون خصوصی:- ماہنامہ "سنگت" کوئٹہ
== منتظم ،ادبی تنظیم "عوامی ادبی انجمن" کراچی
ملازمت
== عبداللہ ہارون اسکول .لیاری 1969ء تا 5 جنوری 1976ء
== سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ اُردو ، عبداللہ ہارون کالج .لیاری . کراچی 6 جنوری 1976ء تا 11 نومبر 2008ء
کِتابیات
== خدوخال ،ذکی عثمانی ،کراچی، عارف پبلی کیشنز ،2004ء ، ص 154
== درپن ،ذکی عثمانی ،کراچی، حرا اکیڈمی ، 2010ء ، ص 193
- میر گل خان نصیر:شخصیت،شاعری اور سیاست()مرتب
- لہو کی پکار()مرتب