Loading...
لاگ ان
منشی نول کشور

منشی نول کشور


نام والد
منشی جمنا داس

ادیب

لکھنؤ(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1836-00-00   بستوئی ،علی گڑھ - بھارت
وفات
1895-00-00   لکھنؤ (اُترپردیش) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== منشی ہرسکھ رائے کے اخبار "کوہ نور" لاہور میں ملازمت کی
== 1858ء میں سر رابرٹ منٹگمری اور کرنل ایبٹ کی سرپرستی میں پہلے مطبع نولشکور قائم کیا
== بانی مدیر "اودھ اخبار" اجراء1858ء
== منشی نولکشور کا سب سے بڑا کارنامہ داستان امیر حمزہ کی اشاعت کا ہے جو 46 جلدوں میں شائع ہوئی

کتابیات
== غالبیات چند شخصی اور غیر شخصی حوالے ،کالی داس گپتا رضا، اعجاز سیمابی،مرتبہ، ممبئی، ساکار پبلشرز، ،1989ء، ص 94
== غالب کے خطوط جلد چہارم ،خلیق انجم،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان ،1995ء، ص 1568


  • تواریخ نادرالعصر () ،پٹنہ،خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری،بار دوم 1990ء، 174 ص ()


Keyboard