News with Views by Mian Saeed
-
نہایت دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے والد محترم چیف ایڈیٹر بائیوببلیوگرافی ڈاٹ کام میاں محمد سعید صاحب کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے- احباب سے فاتحہ کی درخواست کی جاتی ہے-
سوگواران:
میاں محمد کاشف سعید
0300-2656120
میاں محمد واصف سعید
0333-328716105-07-2020 4:26 PST